’ٹو فنگر ٹیسٹ‘: جب پاکستان سمیت جنوبی ایشیائی خواتین کو برطانیہ میں داخلے کے لیے کنوار پن ٹیسٹ سے گزرنا پڑا
امیگریشن ایکٹ 1971 کے تحت، ایسی خواتین کو ویزا کی ضرورت نہیں تھی جن کی شادی برطانیہ داخل ہونے کے تین ماہ کے اندر ہونا ہو۔ تاہم اپنے شوہروں کے پاس جانے والی خواتین کو ویزا کے لیے طویل انتظار کا سامنا کرنا پڑتا۔ حکومت کا یہ شبہ کہ خواتین اس انتظار سے بچنے کے لیے غیر شادی شدہ ہونے کا دعویٰ کر رہی تھیں، کنوار پن کی جانچ کے نفاذ کا باعث بنا۔
from BBC News اردو https://ift.tt/GeJniAu
from BBC News اردو https://ift.tt/GeJniAu
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks