اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ انھوں نے ’غزہ شہر کا محاصرہ مکمل کر لیا ہے‘ اور اب وہ حماس کے ٹھکانوں، ہیڈ کواٹرز اور دیگر تنصیبات پر حملے کر رہے ہیں۔ دوسری جانب اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں 20 افراد ایک سکول پر ہونے والے تازہ حملے میں ہلاک ہوئے ہیں۔
from BBC News اردو https://ift.tt/QrY97Gc
from BBC News اردو https://ift.tt/QrY97Gc
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks