الیکشن سے قبل پاکستان میں 18ویں ترمیم میں تبدیلی کی افواہیں کیوں پھیل رہی ہیں اور اس پر اعتراض کس کو ہے؟

پاکستان میں گذشتہ کئی روز سے پاکستان کے آئین کی 18ویں ترمیم میں مبینہ طور پر تبدیلیاں کیے جانے سے متعلق افواہیں سامنے آ رہی ہیں لیکن یہ مباحثہ یا چہ مگوئیاں نئی ہرگز نہیں ہیں۔ اب سوال یہ ہے کہ اگر اس ترمیم کے بعد صوبے مزید طاقتور ہوئے ہیں تو پھر اس پر اعتراض کیونکر اور کسے ہے؟

from BBC News اردو https://ift.tt/m8EotP6

Comments