سرحد پار کرنے کے لیے پاسپورٹ کی شرط: ’چمن کے لوگوں کو خیرات نہیں بلکہ اپنے خون پسینے کی کمائی چاہیے‘

حکومت پاکستان کی جانب سے جب یکم نومبر سے پاکستان اور افغانستان کے درمیان آمدورفت کے لیے پاسپورٹ کی شرط کا اعلان کیا گیا تو چمن کی تقریباً تمام سیاسی جماعتوں، تاجر اور مزدور تنظیموں نے اس کی مخالفت کی اور اب 21 اکتوبر سے یہاں دھرنا جاری ہے۔ یہ جاننا بھی ضروری ہے کہ چمن کے عوام اس اقدام کو اپنے روزگار پر حملہ کیوں قرار دے رہے ہیں؟

from BBC News اردو https://ift.tt/XNHFIq6

Comments