فوجی عدالتوں میں عام شہریوں کا ٹرائل کالعدم قرار دینے کے فیصلے کے خلاف اپیلوں پر سماعت آج سپریم کورٹ میں ہو گی

آفیشل سیکرٹس ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت آج (بدھ) اڈیالہ جیل میں سائفر گمشدگی کیس کی سماعت کرے گی جس میں سابق وزیر اعظم عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کیے جانے کا امکان ہے۔ دوسری جانب فوجی عدالتوں میں عام شہریوں کا ٹرائل کالعدم قرار دینے کے فیصلے کے خلاف اپیلوں پر سماعت آج سپریم کورٹ میں ہو گی۔

from BBC News اردو https://ift.tt/8bHSFZr

Comments