جب انڈیا کے آرمی چیف نے ایک پاکستانی فوجی افسر کو بہادری کا تمغہ دینے کی ’سفارش‘ کی

کیپٹن احسن صدیق ملک شاید واحد ایسے فوجی ہیں جن کی بہادری کا اعتراف اور انھیں تمغہ دینے کی سفارش مخالف فوج کے سربراہ نے خود ذاتی حیثیت میں کی۔

from BBC News اردو https://ift.tt/MCtancx

Comments