چلاس میں بس پر فائرنگ سے دو فوجی اہلکاروں سمیت آٹھ ہلاک: ’میں نے سوچا یہ میری زندگی کا آخری دن ہوگا‘

حکام کا کہنا ہے کہ چلاس کے علاقے ہڈور پڑی میں گلگت سے راولپنڈی جانے والی مسافر بس پر نامعلوم افراد کی طرف سے فائرنگ کی گئی جس کے باعث وہ سامنے ایک ٹرک سے ٹکرا گئی۔ ڈپٹی کمشنر چلاس کے مطابق اس حادثے میں آٹھ افراد ہلاک جبکہ 26 زحمی ہوئے ہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/QRFHvub

Comments