سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس کا ٹرائل براہ راست دکھایا جائے: پاکستان پیپلز پارٹی کا سپریم کورٹ سے مطالبہ

پاکستان پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کُنڈی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ’چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عدالت میں درخواست دی ہے کہ انھیں بھی اس کیس میں فریق بنایا جائے۔‘

from BBC News اردو https://ift.tt/Iy8xY6j

Comments