کور کمانڈرز کانفرنس کا اعلامیہ: فوج آئندہ عام انتخابات میں الیکشن کمیشن کو مطلوبہ اور ضروری تعاون فراہم کرے گی
پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق دو روزہ کور کمانڈر اجلاس میں یہ فیصلہ ہوا ہے کہ ’فوج آئندہ عام انتخابات میں الیکشن کمیشن آف پاکستان کو مطلوبہ اور ضروری تعاون فراہم کرے گی۔‘ ادھر صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف نے پی ٹی آئی کے انتخابی نشان بلے سے متعلق پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’پشاور ہائی کورٹ ایک صوبے کی عدالت ہے۔ وہ کس طریقے سے پاکستان بھر کے معاملے پر فیصلہ دے سکتی ہے۔‘
from BBC News اردو https://ift.tt/jGzHB5f
from BBC News اردو https://ift.tt/jGzHB5f
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks