الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سپریم کورٹ کو آگاہ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے امیدواروں کی جانب سے جمع کروائے گئے 76 فیصد کاغذات نامزدگی منظور جبکہ 24 فیصد مسترد کیے گئے ہیں۔ دوسری جانب انٹرنیٹ کی نگرانی کرنے والی عالمی تنظیم نیٹ بلاکس کا کہنا ہے کہ اتوار کی شب پاکستان میں سوشل میڈیا تک رسائی میں تعطل ایک ایسے وقت پر آیا جب پاکستان تحریک انصاف عام انتخابات کے لیے فنڈز جمع کرنے کے لیے ایک ٹیلی تھون کانفرنس کر رہی تھی۔
from BBC News اردو https://ift.tt/aE0QCAh
from BBC News اردو https://ift.tt/aE0QCAh
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks