سپریم کورٹ: تحریک انصاف کی انتخابی نشان ’بلے‘ کے حصول سے متعلق درخواست پر سماعت آج ہو گی

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا تین رکنی بینچ پی ٹی آئی کے انتخابی نشان کی بحالی سے متعلق درخواست پر سماعت آج کرے گا۔ دوسری جانب اسلام اباد کی احتساب عدالت نے سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پر توشہ خانہ ریفرنس میں فرد جرم عائد کر دی ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/Yxlec3j

Comments