آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے ستر کروڑ ڈالر جاری کرنے کی منظوری دے دی

آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کے لیے سٹینڈ بائی ارینجمنٹ (ایس بی اے) پروگرام کے پہلے جائرے کو مکمل کرتے ہوئے ستر کروڑ ڈالر کی قسط جاری کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ نئی قسط کے جاری کرنے کی منظوری کے بعد اس پروگرام کے تحت پاکستان کو ملنے والی رقم 1.90 ارب ڈالر ہو جائے گی۔

from BBC News اردو https://ift.tt/a7sdlpb

Comments