سابق وزیر اعظم اور بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس اور سائفر کیس کی سماعتں آج ہوں گی۔ دوسری جانب سینیٹ میں ایک اور قرارداد کے ذریعے صوبہ خیبرپختونخوا میں سکیورٹی وجوہات اور موسم کی سختی کا حوالہ دیتے ہوئے عام انتخابات ملتوی کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/Py1YaWr
from BBC News اردو https://ift.tt/Py1YaWr
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks