سپریم کورٹ میں تاحیات نااہلی کیس کی سماعت آج ہوگی، لاپتہ افراد اور جبری گمشدگیوں سے متعلق کیس کی سماعت بھی آج
سپریم کورٹ میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں آج لاپتہ افراد اور جبری گمشدگیوں کے خلاف کیس کی سماعت ہوگی، تاہم تاحیات نااہلی سے متعلق کیس بھی آج ہی سماعت کے لیے مقرر ہے، پی ڈی ایم کی اتحادی حکومت نے الیکشن ایکٹ میں ترمیم کی تھی جس کے بعد آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت نااہلی کی مدت کو پانچ سال کر دیا تھا۔
from BBC News اردو https://ift.tt/5j6aDBI
from BBC News اردو https://ift.tt/5j6aDBI
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks