فتح ٹو: کیا پاکستان کا نیا میزائل سسٹم انڈیا کے دفاعی نظام کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے؟

پاکستان کی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق 400 کلومیٹر تک فاصلے پر مار کرنے والے اس میزائل میں اپنے ہدف کو ٹھیک ٹھیک نشانہ بنانے کی صلاحیت ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/LasQJHF

Comments