’اسرائیلی حملے‘ میں مارے جانے والے حزب اللہ کے ایلیٹ یونٹ ’رضوان‘ کے سینیئر کمانڈر وسام التویل کون ہیں؟

لبنان میں ایرانی حمایت یافتہ عسکری گروہ حزب اللہ نے تصدیق کی ہے کہ ملک کے جنوبی علاقے میں ایک اسرائیلی فضائی حملے میں اس کے سینیئر کمانڈر کی ہلاکت ہوئی ہے۔ وسام حسن التویل حزب اللہ کے ایلیٹ فوجی یونٹ ’رضوان‘ کے سینیئر کمانڈرز میں سے ایک ہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/yh4MVoj

Comments