ویلز میں قرون وسطیٰ کا پراسرار قبرستان: ’یہ لوگ دانتوں کو بطور اوزار استعمال کرتے تھے‘

ویلز میں قرون وسطیٰ کے ابتدا کا قبرستان دریافت ہوا ہے جو آثار قدیمہ کے ماہرین کے لیے ایک معمہ بن گیا ہے اور وہ اسے دیکھ کر اپنا سر کھجا رہے ہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/uBsHqDx

Comments