ہیٹر سے ہونے والے حادثات سے خود کو کیسے محفوظ رکھا جائے؟

سخت سردی میں جب دانت بج رہے ہوں اور جسم تھرتھر کانپ رہا ہو تو ہیٹر چلائے یا انگیٹھی جلائے بغیر بات کہاں بنتی ہے مگر جب آگ ہو گی تو اس کا خطرہ بھی ہو گا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/Xq0U2pc

Comments