مشرق وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی: امریکہ اور برطانیہ کے یمن میں حوثی باغیوں کے ٹھکانوں پر حملے

امریکی صدر بائیڈن اور برطانوی وزیر اعظم رشی سونک کا کہنا ہے کہ یہ حملے ایران کے حمایت یافتہ گروہ کی بحیرۂ احمر میں کارروائیوں کی وجہ سے کیے گئے ہیں جن میں انھوں نے مسلسل تجارتی جہازوں کو نشانہ بنایا ہے۔ جبکہ حوثیوں کا دعویٰ ہے کہ وہ اسرائیل سے تعلق رکھنے والی کشتیوں کو نشانہ بنا رہے ہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/b0Uez2G

Comments