’میں لاہور کی سرزمین پر کھڑے ہو کر سب کو پیغام دیتا ہوں حالات ضرور مشکل ہیں لیکن عوام مایوس نہ ہوں:‘ بلاول بھٹو

لاہور میں پارٹی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ ’جو نفرت کی سیاست کر رہے ہیں اس سے ملک تقسیم ہو رہا ہے، پیپلز پارٹی نفرت اور تقسیم کی سیاست کو دفن کرے گی۔‘

from BBC News اردو https://ift.tt/z8oud3X

Comments