سال 2024 اس وقت دنیا کے بیشتر ملکوں ملکوں میں انتخابات کا سال ہے۔ بنگلہ دیش، انڈیا، پاکستان کے علاوہ برطانیہ اور امریکہ میں بھی عوام نئی قیادت کا انتخاب کریں گے۔ لگ بھگ ہر ملک میں سیاسی حریف ایک دوسرے پر نہ صرف مقدمات قائم کر رہے ہیں بلکہ ایک دوسرے پر انتخابات کو یکطرفہ بنانے کے الزمات بھی عائد کیے جا رہے ہیں۔ ایسی ہی صورتحال امریکہ میں بھی ہے جہاں صدر جو بائیڈن کے حریف ڈونلڈ ٹرمپ کا فی الحال الیکشن میں حصہ لینا بھی خطرے میں ہے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/vGQMul4
from BBC News اردو https://ift.tt/vGQMul4
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks