مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران انڈین وزیر خارجہ ایران کیوں جا رہے ہیں؟

ایس جے شنکر کے اس اچانک مجوزہ دورے کو ان کے اور امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کے درمیان ہونے والی بات چیت سے بھی جوڑا جا رہا ہے۔ اس معاملے پر نظر رکھنے والے ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ بھی ممکن ہے کہ انڈین وزیر خارجہ امریکہ کا پیغام لے کر ایران جا رہے ہوں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/xzOEU2n

Comments